نبیل (اداکار)

نبیل ظفر ایک پاکستانی اداکار، لکھاری اور فلمساز ہیں۔ ان کا حقیقی نام ندیم ظفر ہے۔ وہ فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ دھواں ڈراما سے انہوں نے شہرت حاصل کی۔ فی الحال وہ اے آر وائی سے نشر ہونے والے مشہور سٹ کام بلبلے میں اداکاری کر رہے ہیں۔

نبیل (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1968 (51 سال) 
فیصل آباد  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
پیشہ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار  
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.