میمن

میمن ایک مخصوص طرز ثقافت کے حامل لوگ ہوتے ہیں۔ ان میں سے اکثریت کا تعلق جنوبی ایشیاء کے شمالی علاقوں سے ہوتا ہے۔ میمن مزید بھی کئی ذیلی گروہوں میں منقسم ہیں۔ کاٹھی وار گروہ اپنے آپ کو صرف میمن کی شناخت سے متعارف کراتے ہیں۔ سندھی میمن وہ ہوتے ہیں جو سندھ کے رہائشی ہوں اور سندھی زبان بولتے ہوں۔ کَچھی میمن کا تعلق ”کَچھ“ سے ہوتا ہے اور کچھی زبان بولتے ہیں۔ اوکھائی میمن کا تعلق اوکھا پورٹ سے ہوتا ہے اور وہ میمنی زبان بولتے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.