مہاراجہ سر کشن پرشاد

مہاراجا پیشکار سر کشن پرشاد بہادر یمین السلطنت، جی سی آئی ای (1 جنوری 1864ء – 13 مئی 1940ء) ریاست حیدرآباد کے دو بار صدر المہام (وزیر اعظم) رہے۔ پہلی مرتبہ 1901ء سے 1912ء تک اور دوسری مرتبہ 1926ء سے 1937ء تک صدر المہام رہے۔ مہاراجا کے بعد سر وقار الامرا صدر المہام مقرر ہوئے۔

مہاراجہ سر کشن پرشاد، جی سی آئی ای
وزیر اعظم حیدرآباد
معیاد عہدہ 1902–11 جولائی 1912ء
25 نومبر 1926ء18 مارچ 1937ء
پیشرو Sir Vicar-ul-Umra
جانشین میر یوسف علی خان، سالار جنگ سوم
پیدائش 1 جنوری 1864
ریاست حیدرآباد
وفات 13 مئی 1940 (عمر 76)
ریاست حیدرآباد
تدفین پرانا پل شمشان گھاٹ

نائٹ کا خطاب

مہاراجا کشن پرشاد کو جنوری 1903ء میں نائٹ کا خطاب ملا[1] اور 1910ء میں جی سی آئی ای (GCIE) مقرر ہوئے۔[2]

حوالہ جات

  • Harriet Ronken Lynton؛ Mohini Rajan۔ The Days of the Beloved۔ University of California Press۔ صفحات 106–127۔ آئی ایس بی این 0-520-02442-7۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

سرکاری دفاتر
ماقبل 
Sir Vicar-ul-Umra
وزیر اعظم حیدرآباد
1901–1912
مابعد 
میر یوسف علی خان، سالار جنگ سوم
ماقبل 
Wali-ud-Daula Bahadur
وزیر اعظم حیدرآباد
1926–1937
مابعد 
اکبر حیدری
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.