پری نروان
حصول نروان کے بعد گوتم بدھ نے 45 سال دعوت و تبلیغ میں گزارے اور پھر وہ وقت آیا کہ بدھ اپنے مخلص احباب و رفقا کو چھوڑ کر اس دنیا سے دوسری دنیا میں چلے گئے، اہل بدھ مت اس کو مہا پری نروان یا پری نروان کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.