حبیب الرحمن
عالم دین۔ لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ احرار کے سرگرم رکن تھے۔ ان کے والد مولانا زکریا ایک ممتاز عالم دین تھے۔ مولانا حبیب الرحمن نے تحریک خلافت اور بعد میں تحریک احرار میں بڑے انہماک سے حصہ لیا اور متعدد بار جیل گئے۔ بہت اچھے مقرر اور آزاد خیال رہنما تھے۔ دہلی میں انتقال کیا۔
پیدائش: 1892ء
وفات: 1956ء
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.