مونومر
وہ سالمات جو ایک اکائی کی صورت میں وجود پاکر ایک بڑا سالمہ تیار کرتے ہوں ان کو موحود کہا جاتا ہے اور جو بڑا سالمہ ان موحود اکائیوں سے تشکیل پاتا ہے اسے مکثورہ یا polymer کہا جاتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.