منیۃ المصلی
منیۃ المصلی کا پورا نام منیۃ المصلی وغنیۃ المبتدی ہے یہ فقہ حنفی کی متداول کتب میں سے ہے۔
یہ تصنیف ہے شيخ امام محمد بن محمد بن الرشید بن علی سديد الدين، الكاشغری متوفى: سنہ 705ھ. کی
اس کی کئی شروحات بھی لکھی گئی ہیں ان میں سے صغیری کبیری مشہور شرحیں ہیں امیر الحاج نے بھی شرح لکھی۔[1]
حوالہ جات
- کشف الظنون عن اسامی الکتب والفنون،مؤلف حاجی خليفہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.