منقلبین

زمین کی وہ پٹی جو خط جدی سے خط سرطان تک پہیلی ہوئی ہے، اسے منطقہ حارہ کہتے ہیں۔ یہ گرم منطقہ ہے۔

منقلبین

منطقہ حارہ کا موسم سارا سال گرم رہتا ہے، سردی اور گرمی کے درجہء حرارت میں کوئی نمایاں فرق نہیں ہوتا۔[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.