منداکنی ندی
منداکنی ندی (انگریزی: Mandakini River) الیکنندہ ندی کی ایک معاون ندی ہے۔ یہ چوراباری گلیشیئر سے کیدار ناتھ، اتراکھنڈ، بھارت کے نزدیک سے شروع ہوتا ہے۔ الیکنندہ ندی اس کے بعد دیوپریاگ کی طرف بہتی ہے جہاں یہ دریائے بھاگیرتھی سے ملتی ہے اور اس کے بعد یہ دریائے گنگا میں شامل ہو جاتی ہے۔
منداکنی ندی
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.