معراج محمد خان

معراج محمد خان (20 اکتوبر 1938 – 21 جولائی 2016) ایک نامور سوشلسٹ، دانشور اور فلسفی تھے۔ انہوں نے پاکستان کی تین سیاسی جماعتیں بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1977 میں پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد قومی محاذ آزادی بنائی۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بنیادی پروگرام بنانے میں بھی حصہ لیا۔ وہ ملک میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد کرنے کے حوالے سے بھی جانے جاتے تھے۔

معراج محمد خان
بانی رکن اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف[1]
مدت منصب
1998 – 2003
بانی اور چیئرمین قومی محاذ آزادی (جماعت)[2]
مدت منصب
1977 – نامعلوم
Minister of Labour and Manpower
مدت منصب
20 دسمبر 1971 – 13 اگست 1973
Air Marshal نور خان
عبد القیوم خان
وائس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی
مدت منصب
30 نومبر 1967 – 22 اکتوبر 1974
آفس قائم کیا
ڈاکٹر مبشر حسین
بانی رکن پاکستان پیپلز پارٹی
مدت منصب
30 نومبر 1967 – 1977
صدر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن
مدت منصب
4 جولائی 1963 – 30 نومبر 1967
جوہر حسن
رشید حسن خان
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1938  
فرخ آباد  
وفات 21 جولا‎ئی 2016 (78 سال) 
کراچی  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
جماعت کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان
پاکستان پیپلز پارٹی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  
پیشہ فلسفی ، سیاست دان  
Award(s) حبیب جالب

حوالہ جات

  1. "The left in Pakistan: a brief history – Links International Journal of Socialist Renewal"۔ links.org.au۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.