معادیات
معادیات یونانی لفظ eschatos بمعنی آخری سے ترکیب دیے ہوئے انگریزی لفظ eschatology کا ترجمہ ہے۔ یہ عربی لفظ عود بمعنی لوٹنے کی جگہ کے مصدر سے مشتق ہے۔ اس مُراد روزِ محشر کے متعلق تعلیم ہے۔ مسیحی عقیدہ کے مطابق روزِ محشر، قیامت اور آمد ثانی دونوں کو سمولیتا ہے۔ جبکہ اسلامی معادیات یوم القیامۃ ہے۔ معادیات کا زیادہ آسان اور پُر مترادف علم الآخرت ہے۔[1]
حوالہ جات
- قاموس الکتاب ص930
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.