مظہر معین
مظہر معین ایک پاکستانی ہدایئتکار ہیں جنہوں نے متعدد ڈراموں اور ٹیلیفلموں میں ہدایتکاری کرکے جدید پاکستانی ڈرامایئ صنعت میں بے پناہ نام کمایا ہے- ان کے مشہور فنپاروں میں مندرجہ ڈرامے اور ٹیلیفلمیں شامل ہیں:-
ٹیلی فلمیں
ہم ٹی-وی
- اے بھائی ذرا دیکھ کے
- انکہی انسنی
- لنچ ود لبنیٰ
- ایک اور عورت
- بنس روڈ کی نیلوفر
اے آر وائے ڈجیٹل
- کھرچن
ڈراما سیریل
ہم ٹی-وی
- دولہا بھائی
- ماما آئی لو یو
اے آر وائے ڈجیٹل
- او میری امو
- موڑ اس گلی کا
- قدوسی صاحب کی بیوہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.