مطب

مطب (کلینک / clinic) ایک ایسی طبی یا حکمتی سہولت کو کہا جاتا ہے کہ جو شفاخانے (hospital) سے چھوٹے پیمانے پر جاری کی جاتی ہے اور اسمیں عام طور پر کوئی ایک طبیب (orthodox physician) یا حکیم (herbal physician) اور بعض صورتوں میں طبیبوں یا حکیموں کا ایک گروہ طبی سہولیات کی فراہمی کا وصیلہ ہوا کرتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.