مشیخہ
مشیخہ: لفظ شیخ کی جمع ہے اوراس کی جمع مشیخات ہے وہ کتابیں جن میں ایک یا چند شیوخ کی روایات جمع کی جائیں خواہ وہ روایات کسی بھی موضوع کے متعلق ہوں جیسے
- مشیخہ ابن البخاری
- مشیخہ ابن القاری
- مشیخہ عبد اللہ بن حیدر قزوینی [1]
حوالہ جات
- مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ49 مکتبہ رحمانیہ لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.