مشعل
مشعل پاک فوج کے زیرِ انتظام ادارہ ہے جو سوات کے علاقے گلی باغ میں قائم ہے جس کا مقصد گرفتار عسکریت پسندوں کو اسلامی علوم کے ساتھ انہیں ہنر مثلاً الیکٹریشین، پلمبرز اور کمپیوٹر آپریٹرز بننے کی تربیت دینا اور انھیں ایک عام شہری بنانا ہے۔ اس ادارے سے اب تک 1189 عسکریت پسند ذہنی تربیت اور ہنر سیکھ کر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
- "سوات میں مزید 60 عسکریت پسند رہا کر دیے گئے"۔ Unknown parameter
|seperator=
ignored (معاونت) - طالبان قیدیوں کا شدت پسندی سے جدید تعلیم اور ہنرمندی تک کا سفر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.