مزار حافظ شیرازی
مزار حافظ شیرازی اور اس سے منسلک حافظیہ ہال ایسے دو یادگار عمارتیں ہیں جو شیراز شہر میں قائم ہیں یہ عمارتیں حافظ کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جو فارسی زبان کے ایک قد آور شاعر تھے۔ اس عمارت کو 1935 میں ایک تعمیر کیا گیا جس کا نقشی ایک فرانسیسی انجینئر نے بنایا تھا۔ یہ مقام شیراز کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔
Hafezieh (Tomb of Hafez) Hāfezieh | |
---|---|
![]() The pavilion over the tomb of Hafez, with the memorial hall in the background | |
مقام | شیراز, ایران |
نمونہ ساز | André Godard |
تاریخِ تکمیل | 1935 |
وقف شدہ | حافظ شیرازی |
متناسقہ | 29°37′31.45″N 52°33′29.95″E |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.