مرتب جوڑا
ریاضیات میں زوجِ مرتب اشیاء کا مجموعہ ہے جن کے دو متناسق ہوں، اگر شے کا پہلا متناسق اور دوسرا متناسق معلوم ہوں تو شے منفرد طریقے سے علم میں آ جائے۔ اگر پہلا متناسق a ہو اور دوسرا b تو، زوج مرتب کی رواجی علامت (a, b)
ہے۔ یہ جوڑا مرتب ہے کیونکہ (a, b)
اور (b, a)
ایک دوسرے سے مختلف ہیں، مگر یہ کہ a = b ہو۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.