مدغم

مدغم،تدمج : Integrate مکمل کرنا؛ یکجا کر کے کل بنانا؛متحد کرنا؛ کل مقدار ظاہر کرنا؛ کل قیمت بتانا؛ کامل کرنا؛ ضم کرنا؛ پورا کرنا۔ (ریاضی) کسی کا عدد صحیح معلوم کرنا؛ تمام نسلوں، مذاہب اور نسلی گروہوں کے ارکان کے لیے یکساں طور پر مہیا کرنا مثلاً تعلیمی سہولتیں اور مکانات وغیرہ؛ بلاامتیاز دینا۔ (فعل لازم) مکمل ہونا؛ مدغم ہونا۔[1]

دمج (کرنا) / مندمج سازی / دمج‌کاری : Integrating

ادماج : Integration

مندمج / دمج‌شدہ : Integrated

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.