محمود اسلم

محمود اسلم پاکستانی مشہور مزاحیہ اداکار ہیں۔"بلبلے"،جنجال پورہ ان کے مشہور ڈرامے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔

محمود اسلم
معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1951 (68 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار  
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.