محمد یوسف لدھیانوی
محمد یوسف لدھیانوی (1932ء تا 2000ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر اور ایک عظیم مذہبی اسکالر تھے- آپ نے اپنی زندگی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی تھی- شہید اسلام نے بہت سے باطل فرقوں کا تعاقب کیا اور ان کی سرکوبی کے لیے اپنی زبان اور قلم کا استعمال کیا-آپ 100 سے زائد کتب کے مصنف بھی تھے-
تصانیف
- "آپ کے مسائل اور ان کا حل"،
- "اختلاف امت اور صراط مستقیم"،
- "شیعہ سنی اختلافات اور صراط مستقیم
- "تحفہ قادیانیت"
- قادیانیت علامہ اقبالؒ کی نظر میں،
- قادیانیوں کو دعوت اسلام،
- ربوہ سے تل ابیب تک ،
- مرزا کا اقرار،
- مراقی نبی،
- مرزائی تعمیر مسجد ،
- سر ظفراللہ خان کو دعوت اسلام،
- قادیانی جنازہ،
- قادیانی مردہ،
- قادیانی کلمہ،
- قادیانی ذبیحہ،
- مرزا قادیانی اپنی تحریروں کے آئینہ میں ،
- غدار پاکستان ڈاکٹر عبد السلام قادیانی ،
- آپ کے مسائل اور ان کا حل (9۔جلدیں)
- رجم کی شرعی حیثیت ،
- اصلاحی مواعظ،
- حسنِ یوسف (3۔ جلدیں) ،
- رسائل یوسفی ،
- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.