محمد وسیم (کرکٹ کھلاڑی)

محمد وسیم ( پیدائش:8 اگست 1977ء راولپنڈی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1996ء سے 2000ء تک 18 ٹیسٹ میچ اور 25 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

محمد وسیم (کرکٹ کھلاڑی)
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی Right-hand bat
گیند بازی Legbreak googly
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODIs
میچ 18 25
رنز بنائے 783 543
بیٹنگ اوسط 30.11 23.60
100s/50s 2/2 -/3
ٹاپ اسکور 192 76
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 22/2 9/–
ماخذ: ، 4 February 2006

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.