محمد عمران قادر

محمد عمران قادر ایک پاکستانی سائنس دان ہے۔

ابتدائی حالات

٣ ستمبر ١٩٧٨ء کو شجاع آباد ضلع ملتان میں پیدا ہوئے۔

٢٠٠٠ء میں بی فارمیسی کے دوران بائیں طرف

تعلیم

ابتدائی تعلیم شجاع آباد میں حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج شجاع آباد سے ایف ایس سی کی۔ بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان سے بی فارمیسی کی۔قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی کی۔

تحقیقی سرگرمیاں

کینسر کی تشخیص کے لیے قادر تیسٹ ایجاد کیا[1]

اعزازات

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے نوجوان محقق کا اعزاز ملا ہے۔

حوالہ جات

  1. https://nation.com.pk/04-Nov-2017/scientist-invents-new-test-to-diagnose-cancer
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.