محمد علی سد پارہ
اسکردو سے تعلق رکھنے والے محمد علی سدپارہ نے 8 ہزار 485 میٹر بلند چوٹی ماکالو کو 24 مئی کو سر کر لیا ہے، جو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ہے’۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی مدد سے محمد علی سدپارہ نے اس چوٹی کو سر کیا جس کے ساتھ ہی وہ پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں جس نے 8 ہزار میٹر سے اونچی سات چوٹیوں کو سر کر لیا
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.