محمد زاہد

محمد زاہد ( پیدائش:2 اگست 1976ء پنجاب) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 5 ٹیسٹ میچ اور 11 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

محمد زاہد
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی Right-hand bat
گیند بازی Right-arm fast
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODIs
میچ 5 11
رنز بنائے 7 15
بیٹنگ اوسط 1.39 7.50
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 6* 7*
گیندیں کرائیں 792 512
وکٹ 15 10
بولنگ اوسط 33.46 39.10
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 1 n/a
بہترین بولنگ 7/66 7/66
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: ، 4 February 2006

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.