محلّل
محلّل (عربی سے ‘‘حل کرنے والا’’. انگریزی: Solvent) کوئی گیس یا مائع ہے جو ٹھوس، مائع یا گیس کو حل کرکے محلول بناتا ہے۔
محلول میں زیادہ مقدار میں موجود چیز کو محلّل کہاجاتا ہے۔
روزمرّہ زندگی میں سب سے عام محلّل پانی ہے۔ دوسرے استعمال ہونے والے محلّل نامیاتی مرکّبات ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.