محسن خان

محسن حسن خان (پیدائش:15 مارچ1955, کراچی, سندھ) پاکستان کے معروف سابق کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ تجزیہ کار ہیں۔ وہ اکثر بیٹنگ کا آغاز کرتے تھے۔

محسن خان
Mohsin Khan
ذاتی معلومات
مکمل نام محسن حسن خان
پیدائش 15 مارچ 1955ء

کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حیثیت بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 79) 18 جنوری 1980  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 20 نومبر 1989  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 17) 16 مارچ 1977  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ 2 دسمبر 1986  بمقابلہ  سری لنکا
قومی کرکٹ
سالٹیم
1970 پاکستان ریلوے بی
1971 پاکستان ریلوے اے
1972-73 کراچی بلیوز
1973-74 کراچی وائٹس
1974-78 سندھ
1975-86 حبیب بینک لمیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 48 75 192 117
رنز بنائے 2709 1877 11274 3077
بیٹنگ اوسط 37.10 26.81 38.87 29.58
100s/50s 7/14 6/16 31/40 16/36
ٹاپ اسکور 200 128* 246 119
گیندیں کرائیں 86 12 1128 116
وکٹ 1 14 4
بالنگ اوسط 5.00 39.14 26.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a
بہترین بولنگ 2/13 1/0
کیچ/سٹمپ 34/– 13/– 141/– 32/–
ماخذ: Cricket Archive، 21 August 2012

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.