محدب طاقم
اقلیدسی فضاء میں جِرم محدب ہو گا اگر جِرم کے اندر کسی بھی دو نقاط کے جوڑے کے لیے، ان نقاط کو جوڑنے والے سیدھی لکیر قطعہ پر واقع تمام نقاط بھی جِرم کے اندر ہوں۔ مثلاً ایک ٹھوس مکعب محدب ہے، مگر ایسی چیز جو کھوکھلی ہو یا جس میں ٹیرھ ہو، مثلاً ہلال صورت، محدب نہیں ہو گی۔

محدب طاقم

یک غیر محدم طاقم، ایک ایسی لکیر-قطع کے ساتھ جو طاقم سے باہر ہے
اصطلاح | term |
---|---|
محدب |
convex |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.