مجازی مشین
مجازی مشین (VM) کسی خاص کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کی ایک بناوٹ ہے۔ مجازی مشینوں کے کمپیوٹر کی تعمیر ایک حقیقی یا فرضی کمپیوٹر کی بنیاد پر کام کرتی ہے اور ان کا نفاذ خصوصی ہارڈ ویئر، سافٹ ویئر یا دونوں کا مجموعہ ہے۔
پروگرام ایگزیکیوشن |
---|
عمومی نظریات |
|
کمپائلیشن کی حکمت عملیاں |
|
Notable runtimes |
|
Notable compilers & toolchains |
|
مجازی مشینوں کی تقسیم حقیقی مشینوں کی برابری بنیاد پر کیا جا سکتی ہے- یعنی مجازی مشینیں اصلی مشین کا ایک مکمل متبادل ہے یا نہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.