ماریا خوسے الوارادو

ماریا خوسے نے 2014 میں صرف 19 سال کی عمر میں اپنے ملک ہنڈراس کی خوبصورت ترین لڑکی کا مقابلہ جیتا اور اسی سال حسینہ عالم کے مقابلے کے لیے بھی موزوں قرار پائی لیکن مقابلہ حسن میں جانے سے چند روز قبل ہی حسینہ اپنی بہن کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی روز بعد ان کی لاشیں ہنڈراس کے شہر لا اراڈا کے دریا کے کنارے قبرستان سے برآمد ہوئیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بناکر دفن کر دیا گیا تھا۔ حسینہ ہنڈراس نے مقابلہ جیتنے کے بعد ماڈلنگ اور میزبانی کا پیشہ بھی اختیار کر رکھا تھا جب کہ دونوں بہنوں کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے لیکن قتل کی وجوہات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔۔[1]

ماریا خوسے الوارادو
María José Alvarado
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1995  
سانتا باربرا  
وفات 13 نومبر 2014 (19 سال) 
طرز وفات قتل  
شہریت ہونڈوراس  
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ، شریک مقابلہ حسن  
María José Alvarado Muñoz
19 جولائی 1995(1995-07-19)
سانتا باربرا، ہونڈوراس
13 نومبر 2014(2014-11-13) (عمر  19 سال)
Cablotales، Honduras
IMDB پر صفحات 

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.