مارکوپولو بھیڑ
مارکوپولو بھیڑ (Ovis ammon polii) جنگلی بھیڑ کی ایک قسم ہے جو آرگالی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بھیڑ کا نام معروف سیاح مارکوپولو کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے اس کا تذکرہ اپنے سفر ناموں میں کیا ہے اور اس کا مشاہدہ اس نے 1271ء میں پامیر کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے کیا تھا۔ مارکوپولو بھیڑ اپنے لمبے سینگوں سے پہچانی جاتی ہے اور اب تک مارکوپولو بھیڑوں میں سب سے لمبے سینگ 191 سینٹی میٹر یا 75 انچ ہیں۔ پاکستان میں اس کے نسل خطرے میں ہے۔
![]() اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف مارکوپولو بھیڑ | |
---|---|
![]() | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع [1][2] |
جماعت بندی | |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | جانور |
ذیلی مملکت | Bilateria |
ذیلی مملکت | deuterostome |
شعبة | حبلیات |
شعيبة | فقاریہ |
شعبة فرعية | Gnathostomata |
عمارة | چوپائے |
جماعت | پستانیہ |
ذیلی جماعت | Theria |
صُنيف فرعي | Placentalia |
رتبة ضخمة | Boreoeutheria |
اعلی طبقہا | Laurasiatheria |
رتبۂ اعلی | Ungulate |
طبقہ | Artiodactyla |
خاندان | Bovidae |
ذیلی خاندان | Caprinae |
جنس | Ovis |
نوع | آرگالی |
سائنسی نام | |
Ovis ammon polii[1][2][3] لنی اس | |
| |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 21 دسمبر 2012
- عنوان : Mammal Species of the World
- "معرف Ovis ammon polii دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.