لودھی باغ
لودھی باغ (ہندی: लोधी बाग़, نگریزی: Lodi Gardens) نئی دہلی، بھارت میں ایک باغ ہے۔ یہ 90 ایکڑ (360،000 مربع میٹر) [1] میں پھیلا ہوا ہے۔ اس میں مقبرہ محمد شاہ، مقبرہ سکندر لودھی، شیشہ گنبد اور بڑا گنبد موجود ہیں۔[2]
بڑا گنبد
حوالہ جات
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر لودھی باغ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Lodi Gardens at wikimapia
- Lodi Garden Delhi
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.