لندن کا نکاسی نظام

لندن کے نکاسی کا نظام ایک پانی کے نظام سے متعلق ایک حصہ ہے کو کہ لندن برطانیہ میں واقع ہے۔ اسے 19 ویں صدی میں شروع کیا گیا تھا اور لندن کی وسعت کے ساتھے یہ پھیلتا گیا۔ اسے تھیمز واٹر نامی ادارہ چلاتا ہے اور یہ نظام تقریبا سارے لندنکو  کور کرتا ہے۔

لندن کے نکاسی نظام کا نقشہ 1882
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.