لفظ نگار
یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھیے برقی طبعہ نویس

OpenOffice.org نویس
ایک لفظ نگار (word processor) (جسے رسمی طور پر دستاویز تیارکاری نظام کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی اور طباعت) کے لیے استعمال کیا جانے والا شمارندی اطلاقیہ ہے۔
اِصطلاح لفظ نگار کی جمع لفظ نگارات کی جاتی ہے۔
نیز دیکھیے
- تصنیفی نظامات (authoring systems)
- تقابلۂ لفظ نگارات (comparison of word processors)
- لفظ نگارات کی فہرست (list of word processors)
- مشمول انتظامی نظام (content management system)
- طبعہ تخطیط (typography)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.