لدونت (طبیعیات)

لدونت (plasticity) کا لفظ لَدائِن (plastic) جیسے خواص رکھنے والی شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے علم طبیعیات میں کسی بھی مادے کی ایک ایسی خاصیت تسلیم کیا جاتا ہے کہ جس کے تحت وہ مادہ ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گذرتا ہے کہ جو لامعکوس (non-reversible) ہوتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.