قیامت سے قیامت تک

قیامت سے قیامت تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کے ڈائیریکٹر منصور خان تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس ناصر حسین نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی رومیو اور جولیٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اسکے اہم ترین کردار میں جوہی چاؤلہ اور عامر خان شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔[2]

Qayamat Se Qayamat Tak
क़यामत से क़यामत तक
ہدایت کار Mansoor Khan
پروڈیوسر ناصر حسین
تحریر Nasir Hussain
ماخوذ از رومیو اینڈ جولیٹ 
از ولیم شیکسپیئر
ستارے عامر خان
جوہی چاولا
Dalip Tahil
آلوک ناتھ
موسیقی آنند ملند
سنیماگرافی Kiran Deohans
ایڈیٹر Zafar Sultan
تقسیم کار Nasir Hussain Films
تاریخ اشاعت
  • 29 اپریل 1988ء (1988ء-04-29)[1]
دورانیہ
163 mins
ملک بھارت
زبان ہندی زبان

آنند-ملند کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے[3] ۔اسے نیشنل فلم ایوارڈ،فلم فیئر ایوارڈ اور دیگر کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

حوالہ جات

  1. "Qayamat Se Qayamat Tak release date"۔ NDTV۔ 2013-04-28۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-28۔
  2. "Domestic Box Office"۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 4, 2014۔
  3. Kanwar, Rachna (3 اکتوبر 2005)۔ "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes movies۔ مورخہ 2008-08-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-08۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.