قواعد

قواعد عربی زبان کے لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔ لسانیات میں، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین ہیں جو الفاظ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں صَرف، نحو، صوتیات، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.