قلعہ سیف اللہ

قلعہ سیف اللہ، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 2005 کے اندازے کے مطابق 140،000 افراد ہے۔ سردیوں کے موسم میں بہت سرد اور گرمیوں میں اس کا موسم بہت گرم ہوتا ہے۔ زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ یہاں زیادہ تر انگور کاشت ہوتے ہیں یا لوگ بھیڑ بکریاں پالتے ہیں۔

قلعہ سیف اللہ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   [1]
دارالحکومت برائے
متناسقات 30.701111111111°N 68.359722222222°E / 30.701111111111; 68.359722222222  
جیو رمز {{#اگرخطا:1167550  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

قلعہ سیف اللہ کی بنیاد ایک مغل شاعر سیف اللہ علی خان نے 1438ء میں رکھی۔ 1938ء کے زلزلہ میں یہ شہر مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔ اس زلزلہ کے بعد اس شہر کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور اس کی آبادی میں اس کے بعد کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا۔

  1.  "صفحہ قلعہ سیف اللہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.