قرآن بلا تجوید

قرآن پاک کی تلاوت، تجوید اور عروض و قوافی کے موضوع پر یہ شہرہء آفاق کتاب قاری سید بزرگ شاہ الازھری کا تحریر کردہ ہے۔ قاری بزرگ شاہ نے الازھر یونیورسٹی مصر سے قرات کی تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ کھوار زبان کے ممتاز شاعر ہیں اور قرآن پاک کا پہلی بار کھوار زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں خطیب ہیں۔ حکومت پاکستان نے علم و ادب اور خدمت قرآن کے اعتراف میں قاری سید بزرگ شاہ الازھری کو اعلی سول اعزاز پرایڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔-

قرآن بلا تجوید
مصنف قاری سید بزرگ شاہ الازھری Pride of Performance
موضوع قرات، تحوید، قرآن
صنف قرات
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.