فیڈریکو فیلینی

فیڈریکو فیلینی (انگریزی: Federico Fellini) (اطالوی: [fedeˈri:ko felˈli:ni]؛ 20 جنوری 1920 – 31 اکتوبر 1993)ایک اطالوی ہدایتکار اور لکھاری تھا۔ وہ اطالیہ کے مشہور ترین ہدایتکاروں اور لکھاریوں میں سے ایک تھا۔[6][7][8] اس کی فلمیں ہمیشہ مشہور و معروف رہیں، مثال کے طور پر اس کی فلم سائیٹ اینڈ ساؤنڈ تاریخ کی بہترین فلموں میں شمار ہوتی ہے اس کے علاوہ اس کی ایک فلم بھی تاریخ کی 10 بہترین فلموں میں سے ایک تھی۔

فیڈریکو فیلینی
(اطالوی میں: Federico Fellini) 
فیڈریکو فیلینی

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1920(1920-01-20)
ریمینی [1][2] 
وفات 31 اکتوبر 1993(1993-10-31) (عمر  73 سال)
روم [3] 
وجۂ وفات سکتہ ، دورۂ قلب  
مدفن ریمینی  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت اطالیہ (18 جون 1946–31 اکتوبر 1993)[4]
مملکت اطالیہ (20 جنوری 1920–18 جون 1946) 
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
زوجہ گیولیٹا میسینا
(شادی. 1943)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سپینوزا، روم  
پیشہ فلم ہدایتکار اور سکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان جرمن ، انگریزی ، اطالوی [5] 
دور فعالیت 1945–1992
مؤثر چارلی چیپلن ، پابلو پکاسو  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

مزید دیکھیے

  • [[]]

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Феллини Федерико — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. اجازت نامہ: CC0
  4. https://libris.kb.se/katalogisering/97mppq9t1gh198r — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902511c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. "تاریخ کے 25 مشہور و معروف ہدایتکار"۔ مووی میکر میگزین۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو کے 25 مشہور و معروف ہدایتکار -3358/ اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔
  7. "تاریخ کے 10 مشہور و معروف ہدایتکار"۔ WhatCulture.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. برک اینڈ والر، 12
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.