کینیڈا کے شہروں کی فہرست

یہ فہرست کینیڈا کے شہر (List of cities in Canada) ہے۔

دار الحکومت

جغرافیائی علاقہ دار الحکومت قسم دار الحکومت
کینیڈااوٹاواقومی
البرٹاایڈمنٹنصوبائی
برٹش کولمبیاوکٹوریاصوبائی
مانیٹوباونی پیگصوبائی
نیو برنزویکفریڈریکٹن (نیو برنزوک)صوبائی
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈورسینٹ جانزصوبائی
نووا سکوشیاہیلی فیکسصوبائی
انٹاریوٹورانٹوصوبائی
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈشارلٹٹاؤنصوبائی
کیوبیککیوبک شہرصوبائی
ساسکچیوانریجیناصوبائی
شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈایلوکنیفےعلاقائی
نناوتاکالوئٹعلاقائی
يوكونوائٹ ہارسعلاقائی

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.