فنون لطیفہ

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ہیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.

فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔

جدید دور میں فلم اور عمارتوں کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.