فقاری ستون
فقار کے معانی ریڑھ کی ہڈی یا ریڑھ کے مہرے ہیں. فقاری کا لفظ فقار سے منسوب ہے جو ریڑھ کی ہڈی کا اور ریڑھ کی ہڈی والا کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے. یعنی جانوروں کی وہ قسم جن میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی اور جیسے حشرات کے نام سے پہچانا جاتا ہے. انگریزی میں ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والے حشرات جانوروں کو(invertebrates) کہا جاتا ہے.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.