فضل الرحمان

فضل الرحمٰن یا فضل الرحمن، (اردو: فضل الرحمان) ایک مردانہ اسلامی ذاتی نام ہے۔ فضل الرحمان نام کے ساتھ قابل ذکر لوگوں میں شامل ہیں:

  • فضل الرحمن انصاری (1914–1974)، بھارتی مسلمان عالم اور فلسفی
  • حکیم سید فضل الرحمان (1912–1994)، بھارتی یونانی طبیب
  • فضل الرحمان ملک (1919–1988)، اسلامی عالم دین اور سیاسی فلسفی، پاکستان
  • فضل الرحمان خان، (1929–1982)، بنگلہ دیشی نژاد امریکی انجینئر
  • فضل الرحمان فریدی (1932–2011)، اسلام اور عصر حاضر کے مسائل پر بھارتی لکھاری
  • فضل الرحمان (پیدائش 1935)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
  • فضل الرحمان (پیدائش 1943)، پاکستانی منصف
  • فضل الرحمٰن (پیدائش 1953)، جمعیت علما اسلام سیاسی جماعت کے رہنما، پاکستان
  • فضل الرحمان بابو (پیدائش 1960)/ بنگلہ دیشی اداکار اور گلوکار
  • لالا فضل الرحمان، بلدیاتی حکومت سندھ کے سیکرٹری، پاکستان
  • فضل الرحمان خلیل، پاکستانی اسلامیت پسند سیاست دان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.