فریڈم ہاؤس

فریڈم ہاؤس (Freedom House) ایک امریکی [1] غیر سرکاری تنظیم جو جمہوریت، سیاسی آزادی اور انسانی حقوق پر تحقیق اور وکالت کا انعقاد کرتی ہے۔ فریڈم ہاؤس اکتوبر 1941 میں قائم کیا گیا۔

فریڈم ہاؤس ہیڈ کوارٹر، واشنگٹن ڈی سی

رپورٹیں

دنیا میں آزادی

دنیا میں آزادی 2011.
  آراد (87)   جزوی آزاد (60)   غیر آزاد (47)
   منتخب جمہوریتیں 2016 منجانب فریڈم ہاؤس.


آزادی صحافت (روداد)

2015 آزادی صحافت درجہ بندی[2]


حوالہ جات

  1. William Ide (جنوری 11, 2000)۔ "Freedom House Report: Asia Sees Some Significant Progress"۔ Voice of America۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Freedom of the Press 2015"۔ فریڈم ہاؤس۔ 21 مئی 2013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.