سرحد واہنی

سرحد واہنی[حوالہ درکار] یا سرحد کور یا ایف سی پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک نیم فوجی دستہ ہے۔ یہ فورس پاکستان کے مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے بنا تھا۔ ہیڈکوارٹر ایک پشاور میں اور دوسرا کوئٹہ میں ہے۔

سرحد کور
فعال 1878–حال
ملک  پاکستان
تابعدار  پاکستان
شاخ نیم فوجی فورس
قسم نیم فوجی
کردار نفاذ قانون / سرحد کی حفاظت
حجم ≈80٫000
حصہ وزارت داخلہ
وزارت خارجہ
فوجی چھاؤنی /ایچ کیو پشاور،خیبر پختونخوا
کوئٹہ، بلوچستان
ویب سائٹ http://www.fcbalochistan.gov.pk
کمان دار
انسپکٹر جنرل، پشاور میجر جنرل طیب اعظم
انسپکٹر جنرل، کوئٹہ میجر جنرل شیر افگن

فرنٹیر کور خیبر پختونخوا

  1. چترال سکاؤٹس (1903)
  2. خیبر رائفلز (1878)
  3. کرم ملیشیا (1892)
  4. جنوبی وزیرستان اسکاؤٹس (1900)
  5. ٹوچی سکاؤٹس (1894)
  6. محسود اسکاؤٹس (1944)
  7. مہمند رائفلز
  8. شوال رائفلز
  9. سوات اسکاؤٹس
  10. اورکزئی اسکاؤٹس
  11. خٹک سکاؤٹس
  12. دیر اسکاؤٹس (1970)
  13. باجوڑ اسکاؤٹس (1961)
  14. تھل اسکاؤٹس (1948)

فرنٹیر کور بلوچستان

  1. ژوب ملیشیا (1883)
  2. چاغی ملیشیا (1896)
  3. سبی اسکاؤٹس (1971)
  4. قلات اسکاؤٹس (1965)
  5. مکران اسکاؤٹس (1974)
  6. خاران رائفلس (1977)
  7. پشین اسکاؤٹس (1946)
  8. دالبندین رائفلس (2007-08)
  9. میوند رائفلس (1974)
  10. غازہ بند اسکاؤٹس (1977)
  11. بمبور رائفلس (1977)
  12. لورالائی اسکاؤٹس (1977)
  13. بولان اسکاؤٹس (2005)
  14. آواران ملیشیا (2007)
  15. پنجگور رائفلس (2005)
  16. سوئی رائفلس (2011)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.