فرحان عادل

فرحان عادل (پیدائش: 25 ستمبر، 1977 کراچی) پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند بازتھے۔

فرحان عادل
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی دائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 107
رنز بنائے 33 5326
بیٹنگ اوسط 16.50 35.74
100s/50s -/- 9/23
ٹاپ اسکور 25 211
گیندیں کرائیں - 295
وکٹ - 1
بولنگ اوسط - 199.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- 53/-
ماخذ:

عادل کراچی کرکٹ ایسوسی ایشن اور حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.