فتح القدیر

فتح القدیر: از علامہ كمال الدين محمد بن عبد الواحد السيواسی المعروف ابن الہمام و قاضی زادہ شمس الدین احمد۔ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ہدایہ کی سب سے مفصل شرح ہے۔ امام ابن ہمام متاخرین حنفیہ سے درجہ اجتہاد تک پہنچے ہوئے ہیں۔ اسے مکمل قاضی زادہ شمس الدین احمد نے کیایہ کتاب نولشکور پریس لکھنؤ میں طبع ہو چکی ہے۔ امام ابن ہمام 861ھ میں فوت ہوئے۔ ان کی تاریخ پیدائش 790ھ ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.