غنیۃ الطالبین (کتاب)
غنیۃ الطالبین شیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف کردہ ایک مشہور کتاب ہے۔ اس میں انہوں نے متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ اس کتاب میں ایک مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]
غنیۃ الطالبین (کتاب) | |
---|---|
مصنف | عبد القادر جیلانی |
محقق | فرج توفيق الوليد |
اصل زبان | عربی |
موضوع | فقہ اسلامی عقیدہ اسلامیہ تصوف |
ناشر | المركز العربي للثقافة والعلوم |
تاریخ اشاعت | 1990ء |
نوع الطباعہ | مجلدات مذهبة |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.