عمل تکسید

عملِ تکسید یا صرف تکسید (عربی: ملے ہوئے اجزاء کی علٰیحدگی. انگریزی: Oxidation) ایک کیمیائی تعامل جس میں آکسیجن کسی عنصر یا مرکب کے ساتھ مل جاتا ہے یا وہ عمل جس میں کوئی ایٹم برقئیے کھو دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.