علوی

عَلوی :خلیفہ و داماد رسول اللہ علی المرتضی کی وہ اولاد جو فاطمۃ الزہراء کے بطن مبارک سے نہ ہو۔ علی المرتضی سے منسوب ۔[1] علی المرتضی کے فرزند محمد بن حنفیہ کی اولاد علوی اور قطب شاہ کی اولاد اعوان کہلاتی ہے علوی کی نسبت چار ہستیوں کی اولادوں کو کہا جاتا ہے

  • 1علی المرتضی
  • 2 بنو علی جو منسوب ہیں سلم الْعلوِی کے ساتھ
  • 3عَليّ بن سود یہ منسوب ہیں خَالِد بن يزِيد العلوی کی طرف
  • 4بن مذحج بَنو عَلی یہ منسوب ہیں جُنْدُب بن سرحان الْمذحِجِی الْعلوِی سے [2]

حوالہ جات

  1. بہار شریعت جلد 14 جلد سوم کی اصطلاحات
  2. اللباب فی تہذيب الانساب ،مؤلف: أبو الحسن ابن الاثير ناشر: دار صادر بيروت
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.